
|
|

|
ترجمہ
بہت سے اہم شعبوں تک رسائی کو بڑھانے اور تعلیم میں لوگوں کی شرکت کوموثر بنانے نیز علم کی تخلیق اور فروغ کے لۓ اچھے ترجمہ شدہ مواد کی بڑی اھمیت ہے- ترجمہ کی موجودہ سہولیات ناکافی اور سماج کے لحاظ سے ضرورت کو پورا کرنے سے قاصر ہیں- اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ ھمیں اسکی مانگ کے بارے میں مکمّل معلومات نہیں ہے- اس لحاظ سے ترجمہ کی صنعت کے فروغ کے لۓ عوام کی توجہ کی اشد ضرورت ہے-
قومی علمی کمیشن کے زیر غور چند امور:
- ترجمہ کی صنعت کے طور پر ترقی
- مطبوعہ اور شائع شدہ دستاویز کا فروغ
- تدریسی مواد کا ترجمہ اور ترجمے کے لۓمعیاری تربیت کی فراہمی
- ہندوستانی زبانوں اور دیگرادب کا جنوبی ایشا میں فروغ
- ترجمے کی اطلاع کے بارے میں ایک ذخیرہ تیار کرنا
|
|
|