قومی علمی کمیشن
حکومت ہند
  


نئی
توانائ پورٹل ھنروستان کا
پانی کا پورٹل ھنروستان کا
نئی سفارشات

  زبان
  English
  हिन्दी
  বাংলা
  മലയാളം
  অসমীয়া
  ಕನ್ನಡ
  தமிழ்
  नेपाली
  মণিপুরী
  ଓଡ଼ିଆ
  ગુજરાતી
توجہ طلب شعبے | روایتی علم

روایتی علم

روایتی علم کے مندرجہ ذیل پہلو قومی علمی کمیشن کے زیر غور ہیں:
  1. اصول اور بنیادی مواد جو دستاویزات کاری اور ہمارے روایتی علم کے استعمال اورانکی دستاویزکاری کے لۓ اصول اور بنیادی جگہیں یعنی وہ صنعتیں جو ہماری تخلیقی اور ثقافتی ورثہ کو کنٹرول کرتی ہیں۔
  2. پودوں پر مبنی دواؤں کی فارمولہ سازی جن میں سے 4000 سے زیادہ ہمارے پاس موجود ہیں اور جو ہم تک آیوروید، یونانی سدھ، تبتی طریقہ علاج (تمام دستاویزکاری شد ہ) اورغیردستاویز کاری شدہ قبائلی طریقہ سے پہونچے ہیں۔
  3. روایتی زرعی طریقے جن میں سے 4502 کی دستاویزکاری آئی سی اے آر نے کئی جلدوں میں کی ہے- ان میں سے 86 کی دسمبر 2005 تک تصدیق اور 38 کی دیگر ذرائع سے بھی تصدیق کی جاچکی ہے-
  4. ہماری کھانا پکانے کی روایات جس کے تحت 150 دستاویزی سبزیاں اور اتنی ہی تعداد میں پھل استعمال کۓ جاتے ہیں اور جن کے بارے میں تغذ یاتی اور دیگر معلومات دستیاب ہیں -
  5. ثقافتی تخصیص والی سیاحت مثلا قبائلی فنی مراکز کی نشاندھی، ملک میں موجود غیر معمولی مقامات اور رسوم کا استعمال کرکے مستند مقامی مظاہراتی فنون کا فروغ
  6. پانی کی ہارویسٹنگ کے روایتی طریقے جن کی دستاویزکاری کی جاچکی ہے مثال کے طورپر سی ایس ای، نئی دہلی کے ذریعے شائع کردہ کتاب میں شامل دستاویزات-
  7. ہماری روایتی مصنوعات، خدمات اور فنون جو مند رجہ بالا میں شامل نہیں ہیں-
ہماری ثقافت، تخلیقی اور موروثی رسوم کی اصولی تجارت کاری میں کم از کم 10 کروڑ لوگوں کو روزگار مہیا کرانے اوراس سے 6 لاکھ کروڑ روپیہ سالانہ کی آمدنی کی گنجائش ہے


More Traditional Knowledge links: قومی علمی کمیشن کے مذاکرات