قومی علمی کمیشن
حکومت ہند
  


نئی
توانائ پورٹل ھنروستان کا
پانی کا پورٹل ھنروستان کا
نئی سفارشات

  زبان
  English
  हिन्दी
  বাংলা
  മലയാളം
  অসমীয়া
  ಕನ್ನಡ
  தமிழ்
  नेपाली
  মণিপুরী
  ଓଡ଼ିଆ
  ગુજરાતી
توجہ طلب شعبے | سائنس اور تکنالوجی

سائنس اور تکنالوجی

اقتصادی اور سماجی ترقی کے لیے سائنس اور تکنالوجی کا فروغ ضروری ہے- علم کی تحقیق اور اطلاق کے لیے سائنس اور تکنالوجی کا قائدانہ کردار ناگریز ہے- سائنس اور تکنالوجی می ترقی سے صنعت کے شعبے میں نئے مواقع فراہم ہوئے ہیں اور ہندوستان جیسے ترقی پذیر ملک میں اس کی ترقی سے اہم علمی خدمات فراہم ہورہی ہیں-

عالمی سطح پر قائدانہ کردار کے لیے ضروری ہے کہ ہندوستان سائنس تکنالوجی کے شعبوں میں ایک قائد بن کر ابھرے۔ ملک میں جاری تحقیقاتی سرگرمیوں کے فروغ اور ان میں مزید تیزی لانے کی ضرورت ہے-ملک میں بہتر تحقیق ا ور ترقی کے لیے اقدامات کی ضرورت ہےتاکہ تحقیق کے میدان کو وسیع کیا جا سکے-

قومی علمی کمیشن کے زیر غور چندامور ہیں:
  • تحقیق کے لۓ مالیہ کی فراہمی میں درپیش مشکلات کی نشاند ہی
  • سائنس اور تکنالوجی کے شعبے میں چند اہم حل طلب ایسے مسائل کی نشاندہی جن میں ہندوستان نمایاں قائدانہ کردار ادا کرسکتا ہے-
  • سائنس اور تکنالوجی کے مستقبل کے مختلف شعبوں میں کی جانے والے مطالعے کی نشاندہی اور اس کا قیام۔
  • سائنس اور تکنالوجی کی ترقی اور اس کے استعمال کے لۓ ایک طریقے کے بطور سائنس اور تکنالوجی کے استعمال کی شروعات تاکہ غریب اور غیر مراعات یافتہ افراد کے مسائل کو حل کیا جاسکے-

More Science and Technology links: سفارشات     قومی علمی کمیشن کے مذاکرات