قومی علمی کمیشن
حکومت ہند
  


نئی
توانائ پورٹل ھنروستان کا
پانی کا پورٹل ھنروستان کا
نئی سفارشات

  زبان
  English
  हिन्दी
  বাংলা
  മലയാളം
  অসমীয়া
  ಕನ್ನಡ
  தமிழ்
  नेपाली
  মণিপুরী
  ଓଡ଼ିଆ
  ગુજરાતી
توجہ طلب شعبے | اسکولی تعلیم

اسکولی تعلیم

ایک علمی سماج کی بنیاد بنانے کے لۓ اسکولی تعلیم سے متعلق مسائل کا حل بے حد ضروری ہے- ہندوستان کو 21 ویں صدی میں لے جانے کے لۓ ہر بیک گراونڈ کے بچوں کو تعلیم کی فراہمی ایک ناگریز امر ہے ۔ اس سے سماج کے تمام طبقوں کی ملک کی ترقی میں فعال حصہ داری کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

قومی کمیشن کے زیر غور چند مسائل ہیں:
  • مرکزی امداد اور مرکزی قانون
  • بل کے لۓ وقت کا تعین اور مالی امداد
  • مشترکہ اسکولی تعلیم اور نجی اسکولوں کی ذمہ داری
  • تعلیم کا معیار
  • آفاقی اسکولی تعلیم

More School Education links: سفارشات     قومی علمی کمیشن کے مذاکرات