قومی علمی کمیشن
حکومت ہند
  


نئی
توانائ پورٹل ھنروستان کا
پانی کا پورٹل ھنروستان کا
نئی سفارشات

  زبان
  English
  हिन्दी
  বাংলা
  മലയാളം
  অসমীয়া
  ಕನ್ನಡ
  தமிழ்
  नेपाली
  মণিপুরী
  ଓଡ଼ିଆ
  ગુજરાતી
توجہ طلب شعبے | اوپن اور فاصلاتی تعلیم

اوپن اور فاصلاتی تعلیم

اعلی تعلیم کے لۓ داخلہ لینے والے طلبا کی تقریبا نصف تعداد فاصلاتی ذرائع سے سے تعلیم حاصل کررہی ہے ،یعنی کھلی تعلیم یونیورسٹیوں کے ذریعہ یا روایتی یونیورسٹیوں سے مراسلاتی تعلیم کی ذریعے- لیکن فاصلاتی تعلیم کی برانڈ ایکوٹی(اعلی تعلیم کے لیے طلبا کا داخلہ اور مناسب ملازمت) اب بھی برقرار ہے- کھلی تعلیم اور اپنی مرضی کا نصاب منتخب کرنے کے بھی متعدد مواقع موجود ہیں- اس کھلے نصاب کے فروغ کے لیے مطلوب برانڈ بینڈ اور انٹرنیٹ جیسی بنیادی سہولیات بھی موجود ہیں جس کو ملک میں مزیر ترقی دینے کی ضرورت ہے- اس کے علاوہ قومی ماہرین کو مختلف اداروں میں استعمال کے لیے اس طرح کےمواد کا ذخیرہ بھی تیار کرنا چاہیے-

قومی علمی کمیشن کے زیر غور چند امور/ تجاویز
  • فاصلاتی تعلیم کے لیے جدید ترین تکنالوجی کا استعمال
  • مجازی کلاس روم قائم کرنے کی خاطر براڈ بینڈ اور انٹرنیٹ کی سہولیات
  • ملک میں کھلے نصابی مواد اوروسائل کے منقسم ذخائر
  • معیارات، بین رابطوں کے ذریعے کھلے نصابی مواد کی تیاری میں صنعتوں کو شریک کرنا چاہئے۔

More Open and Distance Education links: قومی علمی کمیشن کے مذاکرات