
|
|

|
لائبریریاں
علم تک متنوع اورجامع رسائی کے لۓ لائبریریوں کے کردار کی اہمیت تسلیم شدہ ہے- دور حاضرمیں لائبریریاں کو دو اہم رول ادا کرنے ہوتے ہیں- معلومات طلاع اور علم کے علاقائی مرکزکا رول اور قوی اور عالمی سطح پر علم کے لۓراسئی فراہم کرنے کا رول- اس مقصد کے حصول کے لۓ موجودہ لائبریریوں کو اپنی کتابوں ، سہولیات اور خدمات کو جدید طرز پرڈھالنا ہوگا۔ زیادہ فعال کرادار ادا کرتے ہوئے دیگر اداروں، ایجنسیوں اور غیرسرکاری تنظیموں سے رابطے قائم کرنے ہوں گے تاکہ طبقات کی بنیاد پر اطلاعی نظام قائم کیا جاسکے-
قومی علمی کمیشن کے زیر غور چند امور:
- لائبریریوں کے لۓ ادارہ جاتی فریم ورک
- نیٹ ورکنگ
- تعلیم، تربیت و تحقیق
- لائبریریوں کی جدید کاری اور کمپیوٹرکاری۔
- نجی و ذاتی دستاویزوں کی دیکھ ریکھ
- بدلتی ضرورتوں کے پیش نظر عملہ کی ضرورت
|
|
|