|
ووکیشنل ایجوکیشن پر قومی علمی کمیشن کےمشاورت
''1 اپریل 2006 کو ووکیشنل ایجوکیشنل پر ایک میٹنگ منعقد ہوئی اس کا مقصد ہندوستان میں وکیشنل ایجوکیشن کے معاملات کی نشاندہی اور مطلوبہ مداخلت کی نوعیت کی تشریح کرنا تھا- حکومت اور سول معاشرے کے ذریعے کی گئی موجودہ پیش قدمیوں پر بھی غور کیا گیا-
شرکا ء کی فہرست:
- Gen. S.S. Mehta
Director General, Confederation of Indian Industry
- Dr. Pankaj Chandra
Professor, Indian Institute of Management Ahmedabad
- Dr. Partha Mukhopadhyay
Fellow, Centre for Policy Research
- Mr K P Murthy
Consultant, MICO-BOSCH
- Dr P M Bhargava
Vice-Chairman, National Knowledge Commission
|
|