|
انڈر گریجوٹ تعلیم پر قومی علمی کمیشن کے مشاورات
مندرجہ ذیل عہدیداران ورکنگ گروپ کے رکن ہیں:
- Dr. Kiran Datar (Chairperson)
Advisor, Delhi University
- Dr. S.K. Garg (Member)
Principal, Deen Dayal Upadhyaya College, Delhi
- Dr. Meenakshi Gopinath (Member)
Principal, Lady Sri Ram College, Delhi
- Dr. Fraser Mascarenhas (Member)
Principal, St. Xavier's College, Mumbai
- Dr. B.K. Mishra (Member)
Dept. of Geology, Science College, Patna
- Prof. Prasanta Ray (Member)
Formerly of Presidency College, Kolkata
- Dr. Anil Wilson (Member)
Principal, St. Stephen's College, New Delhi
حوالے کی شرائط:
- نصاب، درس و تدریس، بنیادی ڈھانچے، انتظامیہ اور رسائی سے متعلق روکاوٹوں، مسائل اور چیلنجوں کی نشاندہی کریں-
- نصاب، درس و تدریس، بنیادی ڈھانچے، انتظامیہ اور رسائی سے متعلق روکاوٹوں، مسائل اور چیلنجوں کو دور کرنے کے لیے ترامیم اور اصلاحات تجویز کریں-
- درس و تدریس کے طریقوں، نصاب کے فروغ اور تحقیق سے متعلق مواقع میں اختراع کے امکانات تلاش کریں-
- انڈرگریجوٹ تعلیم میں معیارات میں اضافے اورمہارت کے فروغ کے لیے ذرائع تجویز کریں-
- دوسرے امور کا بھی جائزہ لیں جو اس سلسلے میں اہم ہوسکتے ہوں-
|
|