قومی علمی کمیشن
حکومت ہند
  


نئی
توانائ پورٹل ھنروستان کا
پانی کا پورٹل ھنروستان کا
نئی سفارشات

  زبان
  English
  हिन्दी
  বাংলা
  മലയാളം
  অসমীয়া
  ಕನ್ನಡ
  தமிழ்
  नेपाली
  মণিপুরী
  ଓଡ଼ିଆ
  ગુજરાતી
قومی علمی کمیشن کے مذاکرات | ورکنگ گروپ

اوپن اور فاصلاتی تعلیم کے بارے میں قومی علمی کمیشن کے مشاورات

مندرجہ ذیل عہدیداران ورکنگ گروپ کے رکن ہیں:

  1. Prof. Ram Takwale(Chairman)
    Former Vice-Chancellor, IGNOU, Delhi, YCMOU, Nasik and University of Pune

  2. Prof Badrinath. Koul
    Former Pro-Vice-Chancellor, IGNOU

  3. Prof. Salil Mishra
    Reader of History, School of Social Sciences, IGNOU

  4. Prof. Parvin Sinclair
    Director, School of Sciences, IGNOU

  5. Prof. V.C. Kulandaiswamy
    Chairman, Tamil Virtual University, Former Vice-Chancellor, IGNOU

  6. Dr. Shakti Rais Ahmed
    Former Professor, IGNOU

  7. Dr. Vijay Kumar
    Assistant Provost and Director of Academic Computing, MIT

  8. Prof. V.S. Prasad
    Director, National Assessment and Accreditation Council (NAAC), Bangalore,
    Former Vice-Chancellor, Dr. B.R. Ambedkar Open University, Hyderabad

  9. Dr. B.S. Bhatia
    Former Director, Development and Education Computing Unit (DECU)
    Space Applications Centre (SAC), Ahmedabad

  10. Mr. Rajendra Pawar
    Chairman, NIIT

  11. Dr. Surabhi Banerjee
    Vice Chancellor, Netaji Subhas Open University (NSOU), Kolkata

حوالے کی شرائط:
  1. ملک کی اوپن اور فاصلاتی اعلی تعلیم کے مقاصد کی تشریح نو کریں
  2. اوپن اور فاصلاتی تعلیمی شعبے سے متعلق رکاوٹوں، مسائل اور چیلنجوں کی نشاندہی کریں-
  3. اوپن اور فاصلاتی تعلیمی شعبے سے متعلق مسائل اورچیلنجوں سے نپٹنے کے لیے ترامیم اور اصلاحات تجویز کریں تاکہ مجموعی انسانی وسائل کی ترقی کو یقینی بنایا جاسکے جو کے معلومات سے بھر پور معاشرے کے لیے ضروری ہے-
  4. اطلاعاتی اور مواصلاتی ٹکنالوجی میں ترقی سے استفادہ کرتے ہوئے- موجودہ بنیادی ڈھانچے، ترسیلی طریقہ کار اور فن تدریس کو فعال بنانے اور فروغ دینے کے لیے ضروری اقدامات کریں-
  5. ہماری قومی ضروریات کے پیش نظر ضروری جدت آمیز اور نئے پروگرام شروع کریں- اوپن اور فاصلاتی تعلیم کے ذریعے تشکیل کردہ، قابل روزگار انسانی وسائل اور ملازمین کے درمیان خلا کو پر کرنے اور مہارت کو فروغ دینے کے لیے طریقے تجویز کریں-
  6. اوپن اور فاصلاتی اعلی تعلیم میں پیشہ ور افراد کی تربیت سمیت معیارات میں اضافے اور مہارت میں فروغ کے طریقے تجویز کریں-
  7. دیسی معلومات کو محفوظ کرنے اور اس تک رسائی کے طریقے کار تجویز کریں-
  8. اوپن اور فاصلاتی تعلیم کے پروگرام کی سرگرمیوں کو مانیٹر کرنے اور اس کے نتائج کا جائزہ لینے نیز اس کو پائدار تزکیاتی سرگرمی بنانے کے لیے اہم طریقہ کار تیار کریں-
  9. دوسرےامور پر پر غور کریں جو اس سے متعلق ہوں