قومی علمی کمیشن
حکومت ہند
  


نئی
توانائ پورٹل ھنروستان کا
پانی کا پورٹل ھنروستان کا
نئی سفارشات

  زبان
  English
  हिन्दी
  বাংলা
  മലയാളം
  অসমীয়া
  ಕನ್ನಡ
  தமிழ்
  नेपाली
  মণিপুরী
  ଓଡ଼ିଆ
  ગુજરાતી
قومی علمی کمیشن کے مذاکرات | ورکنگ گروپ

طبّی تعلیم کے بارے میںقومی علمی کمیشن کے مشاورات

مندرجہ ذیل عہدیداران ورکنگ گروپ کے رکن ہیں:

  1. Dr Sneh Bhargava (Chairperson)
    Former Director of AIIMS, New Delhi

  2. Dr N.G. Desai
    Medical Superintendent of IHBAS, Delhi

  3. Dr N.K. Ganguly
    Director General of ICMR, New Delhi

  4. Dr V.I. Mathan
    Former Director of CMC, Vellore

  5. Dr G.N. Rao
    Founder Director, LVP Eye Institute, Hyderabad

  6. Dr S.K. Reddy
    Professor of Cardiology at AIIMS, New Delhi

  7. Dr S.K. Sarin
    Professor of Gastroenterology at G.B. Pant hospital, New Delhi

  8. Dr D. Shetty
    Chairman of Narayana Hrudayalaya, Bangalore

  9. Dr K.K. Talwar
    Director of PGIMER, Chandigarh

  10. Dr P.N. Tandon
    President, National Brain Research Centre, Haryana

  11. Dr M.S. Valiathan
    Former President INSA, Honorary Adviser to Manipal Institute of Higher education, Manipal

حوالے کی شرائط:
  1. نصاب، درس و تدریس، بنیادی ڈھانچے، انتظامیہ اورسائی سے متعلق رکاوٹوں، مسائل اور چیلنجوں کی نشاندہی کریں-
  2. نصاب، درس و تدریس، بنیادی ڈھانچے، انتظامیہ اورسائی سے متعلق مسائل اور چیلنجوں کو دور کرنے کے لیے ترامیم اور اصلاحات تجویز کریں-
  3. ملک میں میڈیکل سائنسز میں تعلیمی مواقع کی توسیع کے طریقے تجویز کریں
  4. اوسط معیار میں اضافے اور مہارت کے مراکز کی تشکیل کے لیے طریقے کاروں پر غورکریں-
  5. باصلاحیت اساتذہ کو راغب کرنے اورانکو برقراررکھنے کے لیے طریقے تلاش کریں-
  6. میڈیکل کالجوں اور ٹیچنگ اسپتالوں میں تحقیق کی روایت کو فروغ دینے و برقرار رکھنے کے لیےاقدامات تجویز کریں-
  7. طب کے متبادل طریقے علاج سے متعلق تعلیم کے فروغ کے لیے ذرائع و طریقوں کی جانچ کریں-
  8. نیم طبی نظاموںمیں پیشہ ورانہ تعلیم کے استحکام کے لیے طریقے تجویز کریں-
  9. طبی تعلیم، صحت عامہ اور ترسیل کے نظاموں کے درمیان تال میل کی تشکیل کے لیے طریقے تلاش کریں-
  10. دوسرے امور پر غور کریں جو اس سلسلے میں معاون ہو