
|
|

|
مینجمینٹ ایجوکیشن کے بارے میں قومی علمی کمیشنکے مشاورات
مندرجہ ذیل عہدیداران ورکنگ گروپ کے رکن ہیں:
- Mr. P.M. Sinha (Chairperson)
Former CEO, Pepsi India
- Prof. Amitava Bose
Former Director, IIM Calcutta
- Prof. Jahar Saha
Former Director, IIM Ahmedabad
- Prof. K.R.S. Murthy
Former Director, IIM Bangalore
حوالے کی شرائط:
- نصاب، درس وتدریس، بنیادی ڈھانچے، انتطامیہ اور رسائی سے متعلق رکاوٹوںمسائل اور چیلنجوں کی نشاندہی کریں
- نصاب،درس و تدریس بنیادی ڈھانچے، انتطامیہ اور رسائی سے متعلق مسائل کے حل کے لیےترامیم اور اصلاحات تجویز کریں-
- قانون اورقانون کے اسکولوں کے اساتذہ میں تحقیقی روایت کو فروغ دینے کے لیے اقدامات تجویز کریں-
- مینجمنٹ ایجوکیشن میں تحیقی روایت کو فروغ دینے اور اس کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات تجویز کریں-
- سرکاری نظاموں (ریاستی حکومتوں اور مقامی حکومتوںسمیت)- ریگولیٹری ڈھانچوں اور پبلک پالیسی کے مینجمنٹ میں درس وتدریس و تحقیق کو مستحکم کرنے کے طریقوں پر غور کریں-
- اداروں کی خود مختاری اور جوابدہی کے معاملات کی جانچ کریں-
- وسیع سماجی تناظرمیں نتظامیہ کی تعلیم کے معیارات میں اضافے اور مہارت کے فروغ کے لیے جدت آمیز طریقے تجویز کریں-
- دوسرےامور پر پر غور کریں جو اس سے متعلق ہو-
|
|
|