
|
|

|
قانونی تعلیم کے سلسلے میں قومی علمی کمیشن کے مشاورات
مندرجہ ذیل عہدیداران ورکنگ گروپ کے رکن ہیں:
- Hon'ble Justice M. Jagannadha Rao (Chairperson)
Former Chairman, Law Commission of India and former judge, Supreme Court of India
- Hon'ble Justice Leila Seth
Former Chief Justice, Himachal Pradesh High Court
- Prof. B.S. Chimni
Current Vice Chancellor, National University of Juridical Sciences, Kolkata
- Prof. Madhav Menon
Former Director, National Judicial Academy, Bhopal
- Dr. G. Mohan Gopal
Current Director, National Judicial Academy, Bhopal
- P.P. Rao
Senior Advocate, Supreme Court of India
- Nishith Desai
Managing Partner, Nishith Desai Associates
حوالے کی شرائط:
- نصاب، درس وتدریس، بنیادی ڈھانچے، انتطامیہ اور رسائی سے متعلق رکاوٹوںمسائل اور چیلنجوں کی نشاندہی کریں
- نصاب،درس و تدریس بنیادی ڈھانچے، انتطامیہ اور رسائی سے متعلق مسائل کے حل کے لیے ترامیم اور اصلاحات تجویز کریں-
- باصلاحیت اساتذہ کو راغب کرنے اور ان کوبرقرارکھنے کے لیے طریقے تلاش کریں-
- قانون اورقانون کے اسکولوں کےاساتذہ میں تحقیقی روایت کو فروغ دینے کے لیے اقدامات تجویز کریں-
- وسیع سماجی تناظر میں قائم قانونی تعلیم کے معیارات میں اضافے اور مہارت کے فروغ کے لیے جدت آمیز طریقے تجویز کریں-
- درس و تدریس اورنصاب میں قانونی کی تعلیم کے ابھرتے ہوئے شعبوں میں شمولیات کے لیے طریقے تجویز کریں-
- قانون کی تعلیم کی توسیع اور معیار میں رکاوٹ بننے والے ریگولیٹر ڈھانچوں کو درپیش مسائل کی نشاندہی کریں-
- دوسرے امور پر غور کریں جو اس سلسلے میں اہم ہوسکتے ہوں-
|
|
|