|
زبان کے بارے میں قومی علمی کمیشن کے مشاورات
مندرجہ ذیل عہدیداران ورکنگ گروپ کے رکن ہیں:
- Prof. Meenakshi Mukherjee (Chairperson)
Honorary Professor, Hyderabad University
- Dr. Partha Ghosh
Former Professor, S.N. Bose National Centre for Basic Sciences, Kolkata
- Dr. M.P. Parameswaran
Kerala Sastra Sahitya Parishad, (KSSP) Kerala
- Mr K. K Krishnakumar
Bharat Gyan Vigyan Samiti, (BGVS) Kerala
- Mrs Shesha Prasad
English PGT, Kendriya Vidyalaya Picket, Secunderabad
- Prof. U.N. Singh
Director, Central Institute of Indian Languages, Mysore
- Prof. Jacob Tharu
Chairman, NCERT's National Expert Group of Assessment in Elementary Education
Former Professor, CIEFL
حوالے کی شرائط:
- تعلیم کی تمام سطحوں پر انگریزی کے کردار کو تسلیم کرتےہوۓ زبان کی پالیسی پر نظر ثانی کریں-
- ابتدائی سطح پر انگریزی کو بطورایک زبان متعارف کرانے کا طریقہ کار تیار کریں-
- پانچ چھ سال میں انگریزی کے استاتذہ (تقریبا 60000 ) تیارکرنے کے لیے ایک قومی پروگرام وضع کریں-
- ان دوسرے امور کی بھی جانچ کریں جو اس سلسلے میں اہمیت کےحامل ہوں
|
|