
|
|

|
ہیلتھ انفارمیشن نیٹ ورک کے سلسلے میں قومی علمی کمیشن کے مشاورات
مندرجہ ذیل عہدیداران ورکنگ گروپ کے رکن ہیں:
- Prof. N.K Ganguly
Chairman, Indian Council of Medical Research
- Dr B.S Bedi
Adviser, CDAC & Media Lab Asia,
Former Senior Director & Head Med. Electronics and Telemedicine
Dept. of IT, Govt. of India
- Mr Partha Chattopadhya
CD(DRS), Ministry of Health and Family Welfare
- Dr Shiban Ganju
Convener, I HIND
- Dr Shiva Kumar
Member, National Advisory Council
- Dr Ramakrishnan
Director General, CDAC
- Prof. K Srinath Reddy
President, Public Health Foundation of India
- Mr Rajdeep Sahrawat
Vice President, NASSCOM
- Mr Raj Shah
CEO, Capital Technology Information Services (CTIS)
- Dr YK Sharma
Deputy Director General, NIC
حوالے کی شرائط:
- صحت عامہ، تحقیق اور حفظان صحت خدمات کی فراہمی میں بہتری لانے کے لیے ہندوستان میں ایک جامع الیکٹرانک ہیلھ کئیر انفارمیشن نیٹ ورک فریم ورک کو ڈیزائن کریں، فروغ دیں اور مربوط کریں-
- تمام سطحوں (بنیادی ڈھانچوں، معاملات، ویرہاوسنگ اور ویب سروسز) پر مبنی ہندوستان میں صحت کا معلوماتی نیٹ ورک شکیل دیں اور ڈیزائن تیار کریں-
- صحت عامہ، تحقیق صحت، اور صحت خدمات کی فراہمی کے لیے مطلوبہ نظاموں کی تشریح کریں-
- ہندوستان کے لیے ضروری معیارات کی نشاندہی کرنا اور عالمی معیارات کے نفاذ کے ساتھ عمل درآمد کرنا-
- لائحہ عمل کے درمیان ہم آہنگی اور جامع فروغ کے لیے موروثی ، عالمگیر اور تجارتی نظاموں کے لۓ درکارضروریات کی تشریح کریں-
- اوپن سورس، اوپن آرکیٹکچر، ٹولس اور کمپونینشن کو جو معیارات پر مبنی حفظان صحت نظاموں کی ترقی اور کارروائیوں کی حامی ہو، قائم کریں-
- تمام پلیٹ فارموں اورذرائع کے درمیان بین عملیت کے لیے نظاموں کو یقینی بنائیں-
- خلوت اور سلامتی کے ممکنہ معاملات کا اندازہ لگائیں اور اس کی عمل آوری کے لیے رہنما اصول تشکیل دیں۔
- حفظان . صحت سے متعلق تمام متعلقہ افراد کے لیے تصدیق ناموں اور مجاز ناموں کے طریقے تشکیل دیں-
- لائحہ عمل کو قابل جواز بنانے کے لۓ متعدد تیز رفتار پروٹوٹائپس اور پائلیٹس تشکیل دیں۔
- نظام کی خصوصیات اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے زمرے بنائیں-
- پروگرام کے نفاذ کا منصوبہ بنائیں
- ایسے بزنس اور مالیاتی ماڈل تیار کریں جو عوامی اور نجی شعبے اور متعلقہ کرداروں اور ذمہ داریوں کے لیے ارتکاز فراہم کرتےہوں-
- ممکنہ خطرات کی نشاندہی کریں اور ان کےلۓ تدارکی حکمت عملی تیارکریں-
|
|
|